Agha Gulshan PPP
@aghagulshan.bsky.social did:plc:ck4hprzu2rb55vhgo4vvjhe6
GRAPHICS DESIGNER PPP 03003250544 JEAY BHUTTO
En Bluesky desde el
- Seguidores
- 92
- Siguiendo
- 26
- Posts
- 70
- Días en rankings
- 0
Resumen
Agha Gulshan PPP (@aghagulshan.bsky.social) es un usuario de Bluesky que se unió el 17 noviembre 2024. Tiene 92 seguidores, sigue a 26 cuentas y ha publicado 70 posts.
Apariciones en rankings
Los mejores días en que los posts de esta cuenta entraron en la lista diaria de Debya.
Esta cuenta aún no ha aparecido en un ranking diario.
Posts que le gustaron recientemente
Me gusta públicos de la red Bluesky.
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔ @AAliZardari #HBDPresidentZardari
Ver postاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زرداری ہاؤس آمد اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا
Ver postترجمان مذہبی امور, اسلام آباد سرکاری سکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن، ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول، ریگولر حج سکیم کے تحت قسطوں میں اخراجات کی وصولی کے سبب ماضی سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، درخواستیں مکمل ہونے کے فورا بعد حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی۔
Ver postاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی اور سماجی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
Ver postContenido no disponible
Ver post
Cuentas que bloquea
En Bluesky los bloqueos son registros públicos.
Esta cuenta no bloquea a nadie.