Agha Gulshan PPP

Agha Gulshan PPP

aghagulshan.bsky.social

GRAPHICS DESIGNER PPP 03003250544 JEAY BHUTTO

👤 Joined on 17 November 2024

92

Followers

26

Following

70

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 17:46
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @aghagulshan.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔ ‏‪@AAliZardari‬ ‏‪#HBDPresidentZardari‬

Show Post

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زرداری ہاؤس آمد اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا

Show Post

ترجمان مذہبی امور, اسلام آباد سرکاری سکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن، ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول، ریگولر حج سکیم کے تحت قسطوں میں اخراجات کی وصولی کے سبب ماضی سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، درخواستیں مکمل ہونے کے فورا بعد حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Show Post

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی اور سماجی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

Show Post
K
06 December 2024 04:26

Kapalı içerik

Show Post

Select language

Install App

Install App