@kakarirfan.bsky.social did:plc:s6usucudfqura25oo6byskou
The student
Bei Bluesky seit
- Follower
- 53
- Folgt
- 33
- Posts
- 14
- Tage in Ranglisten
- 0
Zusammenfassung
(@kakarirfan.bsky.social) ist seit 17 Dezember 2024 auf Bluesky. Das Konto hat 53 Follower, folgt 33 Konten und hat 14 Posts veröffentlicht.
Ranglisten-Platzierungen
Die besten Tage, an denen Posts dieses Kontos in Debyas Tagesliste kamen.
Dieses Konto war noch in keiner Tagesrangliste.
Zuletzt gelikte Posts
Öffentliche Likes aus dem Bluesky-Netzwerk.
خیبرپشتونخواۂ اور پشتونستان میں ایک جنازے سے دوسرے جنازے کے درمیان جو وقت ہوتا ہے اس کو ہم امن کہتے ہیں۔
Post anzeigenجہاد کی نام پے ڈرامہ بنا گیا تھا۔ دو نظریات کی جنگ میں بےپناہ پشتون مارے گئے تھے۔ جس میں بےپناہ پشتون جل گئے تھے۔اج دنیا کی ہر کوالٹی کے دہشت گرد افغانستان میں پناہ گزین یے۔امریکہ کی کہنے پے علماء کو جہاد کی طرف مائل کیا تھا۔ جس بےپناہ پشتون بےگھر، بےسروسامان ہوگئے۔پشتون کی نسل کشی کی گئی تھی۔
Post anzeigen- Post anzeigen
پشتونخواۂ وطن کی قبائلی زمینوں کو الرٹ کیا جارہا ہے۔قبائلی لوگوں کی قبائلی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ہم اس کی پر زور مذمت کرتے یے۔ لہذا پاکستان ہوش کے ناخن لے اس سے پاکستان اور قبائل کی درمیان دوریاں پیدا ہوتی ہے۔
Post anzeigenسیاسی جہالت ۔ کچھ عرصہ قبل کہا جاتا تھا اقتدار سے اتار کے تو دکھاؤ! پھر کہا جاتا تھا ہمت ہے تو گرفتار کر کے دکھاؤ! پھر کہا جاتا تھا ذرہ جیل میں رکھ کے دکھاؤ ! پھر کہا گیا سزا سنا کے تو دکھاؤ ! اب کیا پھانسی چڑھا کے دکھاؤ کہنا باقی ہے ؟
Post anzeigen
Blockierte Konten
Blockierungen sind auf Bluesky öffentlich.
Dieses Konto blockiert niemanden.