Aftab Ahmad Goraya
@gorayaaftab.bsky.social did:plc:iysaj5nsiccoexqgczoczoz7
Freelance writer - Philanthropist - Leftist - Humanist - Optimist that world can be a better place. Make poverty history. Web: https://sites.google.com/view/aftabahmadgoraya/articles
Bei Bluesky seit
- Follower
- 415
- Folgt
- 125
- Posts
- 47
- Tage in Ranglisten
- 0
Zusammenfassung
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab.bsky.social) ist seit 17 November 2024 auf Bluesky. Das Konto hat 415 Follower, folgt 125 Konten und hat 47 Posts veröffentlicht.
Ranglisten-Platzierungen
Die besten Tage, an denen Posts dieses Kontos in Debyas Tagesliste kamen.
Dieses Konto war noch in keiner Tagesrangliste.
Zuletzt gelikte Posts
Öffentliche Likes aus dem Bluesky-Netzwerk.
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
Post anzeigenجی درست۔۔۔۔۔۔مجھے بھی یہی خیال آیا کہ کہیں دوبارہ ہمارا قربانی کا وقت تو نہیں آگیا
Post anzeigenڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی حکومت کا شکریہ کیوں اداکیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی کانگریس کا کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر پاکستان کی موجودہ حکومت کا شکریہ اور تعریفیں کہ داعش کے انتہائ مطلوب دہشت گرد جو کہ تیرہ امریکی قتل کرنے میں ملوث تھا کو پاکستانی فوج نے گرفتار کرکے امریکہ کے حوالے کیا۔
Post anzeigenامریکہ ہمیشہ اپنے مفادات کو ترجیح دیتا ہے، چاہے وہ افغانستان سے انخلا ہو یا عالمی فیصلے۔ آج دنیا کو نئے سفارتی اصولوں کے ساتھ چلنا ہوگا، اور ہر ملک کو بھی سب سے پہلے اپنے عوام کے مفادات کا خیال رکھنا ہوگا، یہی ان کا مینڈیٹ ہے۔ #GlobalPolitics #PakistanFirst #ChangingWorld
Post anzeigenصدر ٹرمپ روایتی جنگوں کے خلاف ہیں، لیکن تجارتی جنگوں کے حامی ہیں کیونکہ تجارت ہی مسابقت کو برقرار رکھتی ہے۔ گوادر پورٹ کا قیام ایک اہم موڑ تھا، اور میں صحیح وقت پر صحیح جگہ پر تھا۔
Post anzeigen
Blockierte Konten
Blockierungen sind auf Bluesky öffentlich.
Dieses Konto blockiert niemanden.