msajid11222.bsky.social
@msajid11222.bsky.social did:plc:itczr6wiweqvy2rflpus2ytz
Bei Bluesky seit
- Follower
- 1.018
- Folgt
- 898
- Posts
- 83
- Tage in Ranglisten
- 0
Zusammenfassung
msajid11222.bsky.social (@msajid11222.bsky.social) ist seit 17 November 2024 auf Bluesky. Das Konto hat 1.018 Follower, folgt 898 Konten und hat 83 Posts veröffentlicht.
Ranglisten-Platzierungen
Die besten Tage, an denen Posts dieses Kontos in Debyas Tagesliste kamen.
Dieses Konto war noch in keiner Tagesrangliste.
Zuletzt gelikte Posts
Öffentliche Likes aus dem Bluesky-Netzwerk.
زندگی کو سادگی سے لو اسے حساب کتاب اور بے جا تجزیوں میں الجھا کر پیچیدہ نہ بناؤ ایسا نہ ہو کہ تم اس کی اصل خوبصورتی کھو بیٹھو شعور چیزوں کو آسان کرتا ہے کیونکہ سادگی اس کی فطرت ہے اور جب انسان باشعور ہو جائے تو زندگی آسان اور حسین لگنے لگتی ہے نہ ضرورت سے زیادہ شکوہ کرو اور نہ ہی ہر بات پر بحث 🥀🪻🪸🌷🥀
Post anzeigenوزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا سانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام ”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“
Post anzeigenجی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی،، استغاثہ نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور، سمیت 23 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر کر دی،، ملزمان شاہ محمود قریشی و دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی،، کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
Post anzeigenInhalt nicht verfügbar
Post anzeigen
Blockierte Konten
Blockierungen sind auf Bluesky öffentlich.
Dieses Konto blockiert niemanden.