msajid11222.bsky.social

👤 Joined on 17 November 2024

1019

Followers

898

Following

83

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 19:53
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @msajid11222.bsky.social
  • 12 Ara 2024, 19:51
    ✏️ Kullanıcı adı değişti: @msajid11222.bsky.social → @msajid1122.bsky.social
  • 12 Ara 2024, 19:51
    ✏️ Kullanıcı adı değişti: @msajid1122.bsky.social → @msajid11222.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

زندگی کو سادگی سے لو اسے حساب کتاب اور بے جا تجزیوں میں الجھا کر پیچیدہ نہ بناؤ ایسا نہ ہو کہ تم اس کی اصل خوبصورتی کھو بیٹھو شعور چیزوں کو آسان کرتا ہے کیونکہ سادگی اس کی فطرت ہے اور جب انسان باشعور ہو جائے تو زندگی آسان اور حسین لگنے لگتی ہے نہ ضرورت سے زیادہ شکوہ کرو اور نہ ہی ہر بات پر بحث 🥀🪻🪸🌷🥀

Show Post
16 December 2024 12:43

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا سانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام ”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“

Show Post

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی،، استغاثہ نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور، سمیت 23 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر کر دی،، ملزمان شاہ محمود قریشی و دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی،، کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Show Post
@Tahzeen786
16 December 2024 12:43

یہ وظیفہ خاص کینسر کے مریضوں کے لئے ہے مولانا احمد لاٹ صاحب نے کہا ہے امریکہ میں بہت سے لوگوں کو دیا الحمد اللہ اللہ جلشانہ نے ان کو شفاء کاملہ عطا کی ہے

Show Post
K
04 January 2025 19:46

Kapalı içerik

Show Post

Select language

Install App

Install App