alikhan6440.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@alikhan6440.bsky.socialراولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
Show Postآسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
Show Postصدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ
Show Postبرسٹر عمیر نیازی میانوالی سے قافلے کو لیڈ کریں گے
Show Post