shigriinn72201.bsky.social
Let's chat about what's happening in the world right now! X: https://x.com/balti_yul2562?t=kzF5j1kQnUmP1NROou55SA&s=08 What's app channel: https://whatsapp.com/channel/0029Vb1z8WgKLaHvdO9Yk63L
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shigriinn.bsky.social@shigriinn.bsky.social → @shigriinn72201.bsky.socialبریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
Show Postجسٹس محمد علی مظہر کے آئینی بنچ میں بیٹھ کر ریمارکس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ۔ چیف جسٹس نہ تو سوموٹو لے سکتا ہے نہ ہی اسکے پاس 184 کا اختیار رہ گیا ہے۔
Show Postخیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی، لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے
Show Postہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
Show Post