mzb0300.bsky.social
اچھے لوگوں کی حمایت کرتے ہیں غلامی نہیں ؟؟؟ برے لوگوں کی مخالفت کرتے ہیں منافقت نہیں !!!
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mzb0300.bsky.socialPrime Minister Muhammad Shehbaz Sharif inaugurated Uraan Pakistan, a strategic five-year National Economic Transformation plan focusing on the 5Es: Exports, E-Pakistan, Environment, Energy & Infrastructure, and Equity. 👇 #URAANPAKISTAN #اڑان_پاکستان 🇵🇰
Show Postخوشحالی اور خودمختاری کے سفر کو مزید آگے بڑھائیں. حمزہ شہباز شریف
Show Postمیں حفاظتی ضمانت پر ہوں لیکن مجھے پھر بھی گرفتار کرکے کسی اور صوبے میں منتقل کیا جاسکتا ہے،میں سابق صدر ہوں،،آپ ایسا کرنے سے حکومت کو روکیں:عارف علوی کی استدعا ہم ایسا کوئی حکم حکومت کو جاری نہیں کرسکتے:جسٹس کے کے آغا یادرہے عمران دور میں سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا
Show Postفیض حمید نے آصف زرداری سے رابطہ کیا تھا کہ آرمی چیف بنائیں پیپلز پارٹی رہنما شہلا رضا
Show Postکیا آپ جانتے ہیں! میک اپ کو اردو میں آلات برائے درستگی و مرمت برائے خواتین کہتے ہیں 😂😂😁😁 تھوڑا ہنس بھی لیں
Show Post