newmd001.bsky.social
Normal Pakistani
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@newmd001.bsky.socialآج پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی ہہن محترمہ فاطمہ جناح کی برسی ہے، محترمہ فاطمہ جناح کا تعلق ان خواتین میں سے ہے جن کی ساری زندگی جمہوریت اور جمہور کو حقوق دلانے کی کوششوں میں گزری فاطمہ جناح کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ سیاسی ظلم و ستم پر خاموش ہوجانا ملک و قوم کے ساتھ غداری ہے
Show Post📢 PTI Launches Second YouTube Channel | Stay Connected to Imran Khan’s Vision 🇵🇰 ✊ 🔗 Subscribe now: www.youtube.com/@PTIOfficial...
Show PostIslamabadMassacre ہمارے سینکڑوں کارکن گرفتار اور بہت سارے مسنگ ہیں۔ جتنے لوگوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں ان میں کافی مسنگ ہیں۔ واپس جانے والی گاڑیوں سے اٹھا کر جیل میں ڈالے گئے نوجوانوں میں سے بھی کچھ مسنگ ہیں۔ ہم ان کو لوکیٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
Show Postگذشتہ دس گھنٹوں سے اپنی ٹیمز اور گراؤنڈ پر موجود ساتھیوں کی خبر لینے کی کوشش کررہا ہوں۔ کئیوں سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو پارہا نہ دیگر کو ان کی کوئی خیر خبر ہے، کون زندہ ہے، کون زخمی، کون گرفتار کوئی اتاپتا نہیں۔
Show Post