taimoordear.bsky.social
On neela asamaan 🙊. . . fueled by ☕ Lover of 🍽 and 🚴 Creativity's #Respect 🎧songs 📸 love it ❇🐡🍔🍟🍗🍖🍕🌭🍿🍲🍱🌯🍣🍢🍠🍜🍑🍊🍉🌽🍒🍓🍅🧀🍍🌶🌽🍎
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@taimoordear.bsky.socialدوسرا عشق نہ کروں، جی بہتر بس تیرے ہجر میں رہوں، جی بہتر تُو کہیں بھی نہ ملے مجھکو اور میں ڈھونڈتا پھروں تجھکو، جی بہتر اب پاٶں میں باندھ لُوں زنجیر اب کسی سے بھی نہ ملوں، جی بہتر میں قلم توڑ دوں تمھارے بعد تیری ہر بات پر جُھکا دوں سر تیری ہر بات پر کہہ دوں، جی بہتر....💔
Show Postتم پتھر ہو کہاں ٹوٹ کے بکھرے کانچ کے ہوتے پھر نہ سمٹتے ہم سے بت اناؤں کے تم بھی گرا دیتے اگر اس طرح آج نہ بچھڑتے ہم سے اس ڈگر پہ لے آئے ہیں حالات کرنٓ سوچتے ہیں کبھی تم نہ ملتے ہم سے #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
Show Post