shumylakhan.bsky.social
Social Worker | Digital Marketer | Influencer 🎯 Daring 💪 | Passionate about fashion, cooking 🍳, music 🎶, and exploring the world 🌍✨
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shumylakhan.bsky.socialپاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے، لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں، باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔
Show Postپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے کیلئے دو شرائط رکھی ہیں 🇵🇰🏏 1- عالمی کرکٹ کونسل کی آمدن میں پاکستان کا حصہ بڑھایا جائے. 2- پاکستان 2031 تک ہندوستان میں ہونے والے کسی عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گا. چنانچہ اسکے میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرائے جائیں.
Show Postبالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں. اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں.
Show Post#FactCheck 🚨 عالمی خبر رساں ادارہ ڈی ڈبلیو نے حالیہ احتجاج کے بعد تحریک انصاف اور منسلک پروپیگنڈا صحافی عمران ریاض کو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر بے نقاب کر دیا۔ ان کی رپورٹ میں دکھایا گیا کہ ان جعلی تصویروں کو کشیدگی بڑھانے کے لیے کس طرح استعمال کیا گیا۔ #FakeNews
Show Post