myself46.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@myself46.bsky.socialپنجاب والے تو سمجھدار تھے نہیں گئے 👍 کے پی کے والوں اتنا تو سوچ لیتے کہ جو عورت اپنے 5 بچوں کو 7 پوتے نواسوں کو اور 40 سال تک ساتھ نبھانے والے شوہر کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ عدت میں شدت کرکے بھاگ سکتی ہے تو وہ تمہارا کیا حشر کروائے گی۔۔ 👈 با شعور بنو لا شعور نہی
Show Postہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں. بیرسٹر عمیر نیازی #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Show Post