farzana264.bsky.social
👤 Joined on 02 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@farzana264.bsky.socialسی پیک کے ذریعے پاکستان اور خطے کی ترقی کا خواب پورا ہوگا آج اللہ کے فضل سے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے، گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا فعال ہونا ناصرف پاکستان بلکہ خطے کے لئے بھی بہت اہم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
Show Post190 ملین پاؤنڈ فیصلے کے بعد حکومت کی جانب سے بھی بڑا فیصلہ متوقع ہے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا پی ٹی آئی کی جانب سے 26 نومبر کو ہلاکتوں والی لسٹ فراہم نہیں کی گئی پی ٹی آئی کے مطالبات کو دیکھ کر مذاکرات والا پروگرام وڑتا نظر آ رہا ہے۔
Show Postوزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، حج 2025 کی تیاریوں میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں حج 2025 میں حجاج کرام کو ہر قسم کی سہولت اور معاونت فراہم کرنا یقینی بنایا جائے۔
Show PostJustin Trudeau promised ‘sunny ways’ but could not fulfil his lofty ambitions
Show PostGood morning Bluesky Friends 💙 The hidden falls of Zomizo, Japan
Show Post