maleem.bsky.social
Assistant Professor of Physics in PGC
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@maleem.bsky.social@aq-ruthless.bsky.socialحکومت ہیجڑی نہ ہوتی تو افشاں کے انکشافات کو بطور ثبوت پیش کرکے اس ڈائن کا مکروہ چہرہ عوام.م کو دیکھا سکتی تھی، جو اس وقت اپنے عاشق کیلئے پورے ملک کو جلانے پر تلی ہوئی ہے
Show Postہم کو مانگا نہیں گیا دل سے کیسے ممکن تھا ہم نہیں ملتے
Show Postاللہ تمہیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر ہو برکت ہو راحت ہو دل کا سکون ہو ایمان کی سلامتی اور صحت والی زندگی ہو.🖤 آمین
Show Postزِندگی نے مُجھے سکھایا ہے کہ جب کوئی شخص بدل جائے اور تُم سے بات کرنے کے لیے وقت نہ نکالے، جبکہ اپنی رُوز مرہ کی تمام مصروفیات کے لیے وقت رکھے تو خامُوشی سے اُس کی دُنیا سے نِکل جاؤ۔۔۔!! اُس سے یہ مت پُوچھو کہ کیوں، کیسے یا کب۔۔۔؟؟ صبح بخیر
Show Post