rashidlatif58.bsky.social
Pakistan 🇵🇰
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rashidlatif58.bsky.socialپی ٹی آئی کو اپنی نیک نیتی اور سنجیدگی ثابت کرنا ہوگی کہ وہ ذاتی مفادات کیلیے نہیں بلکہ ریاست کی بھلائی کیلیے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
Show Post"زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام" 💻رجسٹریشن کیلئے وزٹ کریں CMSTP.PUNJAB.GOV.Pk
Show Postلانس نائیک محمد محفوظ شہید قوم کے وہ بہادر سپوت تھے جنہوں نے وطن کی حرمت کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ آج اُن کے یومِ شہادت پر قوم اُن کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہے۔
Show Postوزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے مصر روانہ وزیرِ اعظم قاہرہ میں (Investing in Youth and Supporting SMEs: Shaping Tomorrow’s Economy) کے موضوع پر منعقدہ ترقی پذیر ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس (D-8) میں شرکت کریں گے۔
Show PostIslamabad: President Asif Ali Zardari, Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Ambassador of the United Arab Emirates to Pakistan Hamad Obaid Ibrahim Salem Al-Zaabi cutting cake to mark the National Day of the United Arab Emirates.
Show Post