wq15s.bsky.social
PML N
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@wq15s.bsky.socialالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دعا ہے اللہ آپ کے دل کو سکون، گھر کو رحمت، اور زندگی کو خوشیوں سے معمور کر دے۔ آپ کی ہر صبح امید سے، ہر شام اطمینان سے، اور ہر لمحہ ایمان سے روشن ہو۔ اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ امین ثم امین
Show Postہمیں افغانستان میں شکست دینے والے افغانی فائٹرز نہیں تھے وہ بہت تربیت یافتہ تھے، میرے خیال سے وہ پاکستانی تھے۔۔۔ مارخور 😊🇵🇰
Show Postپی پی 148 لاہور سے ٹی ایل پی کے امیدوار چوہدری یونس جٹ نے ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔۔۔
Show Postاعوذ باللّٰـــــہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم `ســــورة الحجر` `آیت نمبر:9` *اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَهُ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾* `ترجمہ` بے شک ہم ہی نے اس ذکر کو نازل کیا ہے اور بلاشبہ ہم ضرور اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ •{✿ *ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 Almaarij 𝑯𝒐𝒑𝒆*✿}•
Show Postیوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے گھر سے چلے تھے ہم تو خوشی کی تلاش میں غم راہ میں کھڑے تھے وہی ساتھ ہو لیے ✨🖤
Show Post