کراچی میری جان

کراچی میری جان

afh12.bsky.social

If even studying does not reduce your hatred and bigotry, then you are reading the wrong books!

👤 Joined on 18 November 2024

28

Followers

18

Following

6

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 08:43
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @afh12.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

Shine Stine
25 November 2024 05:14

جو یہ سمجھتے ہیں کہ ریاست ماں ہوتی ہے وہ صرف یہ دیکھ لیں کہ ماں کیلئے ایک دھرنے کی اہمیت پارہ چنار میں شہید ہونے والے والوں سے زیادہ ہے شائن سٹائن

Show Post

‏کل بروز اتوار 24نومبر کو PTIکے تحت اسلام آباد میں عوامی مینڈیٹ کی چوری اور فارم 47کی جعلی حکومت خلاف ‎#AltafSupportsKhanProtest اور جمہوریت کے استحکام عوام کے حق حکمرانی سیاسی قیدیوں کی رہائی غلامی کی زنجیریں توڑنے اور حقیقی آزادی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرے میں شرکت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے

Show Post

پھولوں کو دیکھا تو پتہ چلا.... لوگ توڑتے اسے ہیں جو بہترین ہوتا ہے

Show Post
Crescent
25 November 2024 05:13

👆🏻 🍂 کبھی کٹھن راستوں کے رازدار کبھی کچھ کر جانے کے فخر میں بسے کبھی خلوص کے زیاں کا افسوس کبھی حوصلہ افزائی کے امیں اور کبھی کچھ نہ کرجانے کی چبھن اور کبھی کچھ مل جانے کی خوشی کبھی کچھ چھن جانے کا روگ تو یہ تو جو آنسو ہوتے ہے نا بہت انمول ہوتے ہیں 🍂 ✍🏻🌙

Show Post
Crescent
25 November 2024 05:13

🍂 یہ جو پلکوں پہ ٹَکے ہوۓ شبنم سے موتی ہوتے ہیں نا وہ انمول ہوتے ہیں کیونکہ ان میں ہر جذبہ سمو جاتا ہے الگ الگ وقت الگ الگ احساس جذبات کے نمائندہ کبھی محبت کے خمار سے پر کبھی شکر کے جذبے سے معمور 🍂 ✍🏻👇🏻

Show Post

Select language

Install App

Install App