attique79.bsky.social
Love Imran Khan And Love PTI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
👤 Joined on 16 December 2023
Followers
Following
Total Posts
@attique79.bsky.social”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️
Show Postلآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحمدُ رَّسُولُ اللہ یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔ ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین #قرآن #اسلام #اللہ
Show Post”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️ لاکھوں، کروڑوں دروُد و سلام نبی کریمﷺ پراور انکی آل پر💚 #hadeesshaf
Show Postلآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحمدُ رَّسُولُ اللہ یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔ ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین #Quran #qurantranslationinurdu #quranmajeed #AurBatao
Show Post