qaisarthethia.bsky.social
Freelance Journalist, Columnist & Blogger Invented Slogan ایک نصاب ، ایک کتاب
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@qaisarthethia.bsky.socialہمارا پرامن احتجاج ہے لیکن یہ حکومت ابھی سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے میں سارے پاکستان کے کسانوں تمام مکاتب فکر کے افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور حقیقی آزادی کے اس احتجاج میں شرکت کریں۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی #FinalCall
Show Post24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر @MAhmesedBhachar
Show Postعمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
Show Postاب کوئی اور مقدمہ نہیں جس کی بنیاد پر عمران خان کو جیل میں رکھا جاسکے۔ بہت جلد عمران خان اپنے گھر ہوں گے۔ سلمان صفدر
Show Postتوشہ خانہ ٹو کیس عمران خان کی ضمانت منظور پوری قوم کو مبارک جیت حق اور سچ کی ہوئی۔عمران خان پر اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو عمران خان صاحب جلد اپنی قوم کے درمیان موجود ہونگے۔
Show Post