mrkhan786.bsky.social
proud im insafien
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mrkhan786.bsky.social*🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 ⚘یا رب _____!! میں ایک کھلونا مٹی کا تیرے کُن سے جو تخلیق ھوا تیرے کرم نے ذی روح کیا مجھے تیرے حکم سے سانسیں چلتی ھیں تیرے فضل سے ھستی قائم ھے تو اول تو ھی آخر ھے تو ظاھر ھے تو باطن ھے اِک اور کرم فرما مجھ پہ میرے سارے زنگ اتار یا رب اور اپنا رنگ چڑھا مُجھ پہ____!!!!!⚘ 💕آمین ثم آمین
Show Postہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے۔ آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں۔ آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے آپ صدقہ دیتے ہیں تو اس کا اجر دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے,تو دل سے کہیں
Show Postڈی چوک کا ایریا صرف اس لیئے بند کیا جارہا ہے کہ تحریک انصاف نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے،،،باقی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،،،تحریک انصاف نے جو جنگ شروع کی آج نہیں تو کل کامیابی ضرور ملے گی،،،حکومت اب پہلیں سے زیادہ خوفزدہ ہے -
Show Post