rkhusain.bsky.social
یارب العالمین عمران خان کو آپنے نیک مقاصد میں جلد از جلد کامیابی عطاء فرمائے اور اللہ پاک عمران خان کو آپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین 💞
👤 Joined on 02 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@rkhusain.bsky.social😅😅 قرضہ لینے پے خوشی منانا۔ پاکستان ایشین ٹیگر بنے گا۔ اسکا مطلب ھے ٹیکسز اور بڑھنگے آج ایک بہت بڑی خوشخبری ہے پاکستان کو IMF سے مزید قرضہ ملے گا یہ آج ہمارے لیے ایک خوشی کا دن اس لیے ہے کہ یہ قرضہ ریویو میں چلا گیا تھا لیکن اب معائدہ طے پا گیاہے ن لیگ کی صحافی اپنی خوشی کی وجہ بتاتے ہوۓ
Show Postان نااہل، نکموں، منحوصوں اور بکاوں کی وجہ سے خان اس بار بھی عید جیل میں گزاریں گے ☹️😠☹️
Show Postبھای کی رھای کے لیےلڑنے والی بہادر بہنیں۔
Show Postڈینٹونک کا لوگوں نے استمال 1990 سے چھوڑ دیا ہے اور ن لیگ نے 2025 میں ڈینٹونک سنبھال کر رکھا ہے عطا تارڑ کی شکل میں
Show Post