zilpoz.bsky.social
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zilpoz.bsky.social
talathussain12.bsky.social
آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے وفاقی دارالحکومت میں31، صوبائی دارالحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی دی گئی. یوم تشکر کی نمایاں تقریب آج رات پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی
افواج پاکستان کو سلام 🇵🇰
Pakistan Air Force always makes us proud and always surprises the enemy.