hafeezkhan9.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hafeezkhan9.bsky.socialGood morning to all the beautiful reds 🇾🇪🇾🇪
Show Postپیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے ⬅️ عام بس (50 سیٹیں): 10,000 ÷ 50 = 200 بسیں ⬅️ منی بس (25 سیٹیں): 10,000 ÷ 25 = 400 بسیں ⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں): 10,000 ÷ 60 = 167 بسیں 200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔
Show Postبلاول کو کوئی یہ دیکھا دو خیر سے کراچی کی فضا بھی دنیا میں تیسرے نمبر پر آلودہ ترین ہے
Show Postپاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں
Show Postسنا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این پر چلا گیا ہے، پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کی اجازت ہے کیونکہ وہ حکمرانوں کا پسندیدہ ہے
Show Post