newbie-anony.bsky.social
Quotes, Jokes, Poetry, Art, Memes, Excerpts.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@eccentric89.bsky.social@eccentric89.bsky.social → @newbie-anony.bsky.socialبلیو سکائی پہ آ کر سب لوگ فلسفی کیوں بنتے جا رہے ہیں 🤔
Show Postزندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میں تم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہے سخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے ہجر کے سمندر میں تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے
Show Postنیلے آسمان نے سکون کو کچھ زیادہ سیریس ہی لے لیا ہے ..
Show Postایک ہی fun تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے جگت کیجے
Show Post