sum143.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sum143.bsky.socialخودار ہوں، خود سر ہوں، خود مست ہوں ، لیکن ۔۔۔! تو سامنے آ جائے تو سر آج بھی خم ہے دلنشین ۔۔۔!🩷
Show Postتُمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت ستاۓ گا
Show Postیہ کس مقام پہ لائی ہے زندگی ہم کو ہنسی لبوں پہ ہے سینے میں غم دفتر ہے ہر اک بلا سے بچاۓ ہوئے ہے جو ہم کو ہمارے سر پہ یہ ماں کی دعا کی چادر ہے
Show Post