sajjadahmadans6.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sajjadahmadans6.bsky.socialاس پر سپرے کیا گیا جس سے یہ پاگل ہو گیا۔ اب اسکا علاج گولی ہے۔
Show Postتاریخی دن ایک لنگڑے کو چلنا سیکھایا گیا تھا
Show Postمیں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتی ہوں تُو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے
Show Postپاکستان کے لئے اچھی خبر پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی تیز ترین مارکیٹ بن گئی انشاءاللہ پیر کے دن 1لاکھ پوانٹس کراس کردے گئی۔ ملک میں امن اور Stability معیشت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ لیکن جس طرح انتشار جلاؤ گھیراو ملک سے وفا نہی بلکہ ملک سے دشمنی کا ثبوت ہے۔ ملک دشمنی سے بعض آجاؤ ۔ بس 😔
Show Post