molvearif.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@molvearif.bsky.socialA friend of mine who was TA’ing for an AmLit course found a copy of Moby Dick a student had left behind. It had only one marginal annotation, around page 100, that simply said “whale is important.”
Show Postمضطرب ہیں واعظ و ناصح عمرِصالح گزار کے اک ہم ہی رِند ہیں جو ہر خطا کا لطف لیتے ہیں ~ع
Show Postاور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کردے گا یہ پرانا لباس اور نیا پیرہن پہن لے گا اور کچھ دور تک ہواؤں پر جل پری ! تیرا گیت جائے گا اور کچھ دیر میں محبت کا اور اک سال بیت جائے گا #سعودعثمانی
Show Postتم میرے پاس ہوتی ہو گویا۔ جب کوئی دوسری نہیں ہوتی۔
Show Post