bilalvibes.bsky.social
Lahore
👤 Joined on 21 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@bilalvibes.bsky.social9 مئی 2023 کو ایک سابق وزیراعظم کو عدالت کے احاطے سے رینجرز کے ذریعے کیوں اغوا کیا۔۔؟؟
Show Postبریکنگ نیوز تحریک انصاف کا 12 دسمبر پشاورمیں شہداء مارچ کرنے کا اعلان🔥
Show Postاڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار عمر ایوب، راجہ بشارت، ماجد دانیال، احمد چٹھہ اور ملک عظیم کو آج رات ہی عدالت میں پیش کیا جائے، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کا حکم۔۔!!
Show Postخیبر پختونحوہ کے عام عوم کے ساتھ پنجاب میں جو کچھ ہو رہا یہ قبل افسوس ہے، پختون کمونٹی کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا،یقین کریں یہ 1971 کو دوبارہ دوہرا رہاہیں، #پختونوں_کےساتھ_ظلم_بندکریں
Show Post