kaziminadir.bsky.social
"Nature enthusiast 🌿 | Hiking & camping adventures ⛺ | Capturing moments through my lens 📸 Die hard supporter of Imran Khan ✌️
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@kaziminadir.bsky.socialبیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥 ❤️ سیاست الیٹ کلاس کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔
Show Postابھی ایک ویڈیو دیکھی،فوجی یونیفارم پہنے تین لوگوں نے ایک نے سوال کیا" ہاں سنا دوبارا آؤ گے ڈی چوک۔" پھر دوسرا کانوں کو ہاتھ لگا کر نہیں نہیں کہہ رہا اور بیک گراؤُنڈ میُوزک چل رہا بہت ہی بیہُودہ ٹک ٹاک ہے جس نے بھی فوج کا یونیفارم پہن کر بنائی ہے. اِس لیول پر نہ آئیں.
Show Post