aghaofficial.bsky.social
زہ غلام دہ صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم یم Team Alesunnat Pakistan
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aghaofficial.bsky.social22 رجب المرجب یوم شہادت کاتب وحی، کاتب قرآن، فاتح ایران و قبرص، فاتح روم و شام، امام تدبر و سیاست، خال المسلمین، امام المتقین، امیرالمؤمنین سیدنا امیر معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہ
Show Postکراچی کی تمام مین شاہراہوں پراحتجاج کےنام پر بستر لگا کر بیٹھے ہیں لوگ ،کراچی کے لاکھوں شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں دفعہ144 کس کام کی ؟ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا یہ سوال پوچھے دفعہ144 لگانےاورعمل کروانےکےذمہ داران سے،میڈیا کیوں سوال نہیں اٹھا رہا؟ یا میڈیا کا کام صرف پالیسی والے سچ بولنارہ گیا ھے؟
Show Postمطالبہ نامہ برائے حکومت پاکستان میرا نام گل حسن ہے میں ایک پاکستان کا شہری ہوں بحیثیت مسلمان میرا مطالبہ ہے کہ 22 جمادی الثانی یوم وفات خلیفہ بلا فصل سسر رسول صہ یار غار رسول صہ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ پر عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایاجائے ۔ #یوم_ابوبکرصدیقؓ_پرتعطیل_کرو Public holiday in me
Show Postعافیہ موومینٹ والوں کو پیغام۔۔! قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائ کیلۓ ہم ہر کال کیلۓ تیار ہیں حضرت علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ کا #مدح_صحابہ ؓ جلوس میں اہم پیغام اہلسنت_میڈیاٹیم #العمرنشریات#
Show Post