isaimkhany.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@isaimkhany.bsky.socialوعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎
Show Post"سموگ سے پاک پنجاب" سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
Show Post#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
Show Post