thisizihb.bsky.social
||мүsтεяισυs||Rεαlιsτιc||Mετιcυlουs||Cυяισυѕ мιη∂|| Pmln 🐅||
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@thisizihb.bsky.social🚨BREAKING Iran claims the US strike on Kharg Island was launched from the UAE, but the UAE has strongly denied the allegation.
Show Postکبھی یاد آئے تو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے کسے عشق تھاتیری ذات سے کسے پیار تھاتیرے نام سے ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو مر مٹا تیرے نام پہ وہ جو جی اٹھاتیرے نام سے ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ مگر ایسا جرم تھا کون سا گئے ہم دعا و سلام سے
Show Postقابل غور ہے کہ روس پر الزام ہے۔ چین پر الزام تک لگاتے ہوئے ڈر رہے ہیں، ٹرمپ کا دورہ چین قریب ہے لیکن مشکل ہے کہ اب یہ ممکن ہو۔ امریکی جدید اسلحے اور دفاعی نظام کی 80 سالہ دھاک دھواں بن کر اڑ چکی۔ یہ امریکی سلطنت کے خاتمے کا باقاعدہ آغاز ہے جو تاریخ کی شاید سب سے کم عمر سلطنت تھی۔
Show Post🚨BREAKING Saudi leadership meets Pakistan’s COAS Field Marshal Asim Munir; Iranian attacks on the Kingdom discussed, both sides stress regional stability and urge Iran to avoid miscalculation.
Show Postہم نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر نواز شریف کو چور اور غدار کہا ۔ ہمیں گمراہ کیا گیا اور ہم نے یوتھیوں کو گمراہ کیا۔ معید پیرزادہ
Show Post