ifahadahmedniz.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ifahadahmedniz.bsky.socialپاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان بڑھتے تجارتی روابط کراچی سے 699 کنٹینرز کےساتھ دوسرا تجارتی جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر پہنچ گیا چینی، آلو، گارمنٹس انڈسٹری کے لیے خام مال، ڈولومائٹ، سوڈا ایش، کھجور، لیوب آئل، پارٹس سمیت مختلف مصنوعات پاکستان سے بنگلہ دیش لائی گئی ہیں
Show Postامریکن انٹیلیجنس کی خاتون فلسطین میں جلتے بچوں کے حق میں بول پڑی یہ ہے انسانیت یہ ہیں اخلاقی اقدار This is the humanity. That's like a true soldier.
Show Post