naceed.bsky.social
❤️Pakistan mri Jan❤️
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@naceed.bsky.socialکبھی یاد آئے تو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے کسے عشق تھاتیری ذات سے کسے پیار تھاتیرے نام سے ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو مر مٹا تیرے نام پہ وہ جو جی اٹھاتیرے نام سے ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ مگر ایسا جرم تھا کون سا گئے ہم دعا و سلام سے
Show Post