meerzzz.bsky.social
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@meerzzz.bsky.socialNCA اور حکومت کے درمیان جو CONFIDENTIALITY DEED ہوئی وہ بھی ریکارڈ کا حصہ بن چکی جس کی تصدیق NCA بھی کرچکی۔ سرکاری رقم کابینہ کی منظوری سے پہلے ہی ملک ریاض کے جرمانہ والے اکاونٹ میں بھیج دی گئ۔ #190ملین_پاؤنڈ_کا_فیصلہ
Show Postلوگوں نے اپنے طور ہی ملٹری تنصیبات پر حملے تو نہیں کیے یقینا انکا کوئی ماسٹر مائنڈ اور سازش تیار کرنے والا ہوگا؟جسٹس حسن رضوی بالکل انکا ماسٹر مائنڈ اور سازش تیار کرنے والا ہے،اسکا بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا:وکیل وزارت دفاع
Show Postشہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ریاست کے خلاف مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا ہو گی۔ دہشتگردی کو اس کے سہولت کاروں سمیت شکست دیں گے۔ پاکستان میں دیرپا اور پائیدار امن کا قیام یقینی بنائیں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
Show Post