ptiofficialkpk.bsky.social
Overseas kpk PTI supporters official account.
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ptiofficialkpk.bsky.socialجیو کی باریک واردات۔ بس دیکھتے جائیے
Show Postموجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے 1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔
Show Postامریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!
Show Postاگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
Show Postجن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
Show Post