Sohni Khan

Sohni Khan

sohnikhan.bsky.social

A caring and inspiring soul, spreading kindness and lifting others with her compassion.

👤 Joined on 18 November 2024

2369

Followers

3342

Following

2

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 03:55
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @sohnikhan.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

پاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے، لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں، باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔

Show Post
MoonA
02 December 2024 04:20

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے کیلئے دو شرائط رکھی ہیں 🇵🇰🏏 1- عالمی کرکٹ کونسل کی آمدن میں پاکستان کا حصہ بڑھایا جائے. 2- پاکستان 2031 تک ہندوستان میں ہونے والے کسی عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گا. چنانچہ اسکے میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرائے جائیں.

Show Post

بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں. اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں.

Show Post

#FactCheck 🚨 عالمی خبر رساں ادارہ ڈی ڈبلیو نے حالیہ احتجاج کے بعد تحریک انصاف اور منسلک پروپیگنڈا صحافی عمران ریاض کو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر بے نقاب کر دیا۔ ان کی رپورٹ میں دکھایا گیا کہ ان جعلی تصویروں کو کشیدگی بڑھانے کے لیے کس طرح استعمال کیا گیا۔ #FakeNews

Show Post
K
02 December 2024 04:20

Kapalı içerik

Show Post

Select language

Install App

Install App