tanveerpk-0313.bsky.social
مجھے آپ کے حسن، خوبصورتی، آپ کے لباس، آپ کے خاندانی شجرہ نسب ، آپ کے پاس کیا ہے؟ اور کیا نہیں ہے؟ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انسانوں سے بھری ہوئی اس دنیا میں مجھے آپ کے اخلاق ، آپ کی ایمانداری, دوسروں کے ساتھ آپ کے رویے اور سلوک سے سروکار ہے-
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@tanveerpk-0313.bsky.socialتھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو
Show Postاگر شہباز شریف عدم اعتماد کے بعد خکومت نہ لیتے تو پاکستان تین ہفتے بھی نہیں چل سکتا تھا، سارے دوست ممالک ناراض تھے اور ہمارے پاس ایک روپیہ نہیں تھا. شاہد خاقان عباسی کے انکشافات
Show Postعمران نیازی کا شعور یہ ہے کہ پولیس کو ڈنڈوں سے پھینٹا لگاؤ, عمران نیازی نے Cult پیدا کیا, جسے صرف بدتمیزی سکھائی, عمران نیازی نے بدتمیزی، بداخلاقی کا الگ ہی لیول قائم کیا. منیب فاروق
Show Postایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی حملہ کی صورت میں ایران کی اسرائیل کو شدید ردعمل کی دھمکی
Show Postاسرائیل کی ایرانی ایٹمی تنصیبات پر محدود حملوں کی تیاری امریکی صدر ٹرمپ ایران سے جوہری معاہدے کا خواہش مند روس کی اسرائیل کو دھمکی کہ ایران پہ حملے کا خیال دل سے نکال دے امریکی صدر کا اسرائیل کو ایران پر حملہ نہ کرنے کا مشورہ 👇
Show Post