mrkhan804.bsky.social
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mrkhan7869.bsky.social@mrkhan7869.bsky.social → @mrkhan804.bsky.socialآپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان #IslamabadMassacre
Show Postآج جسطرح یہ کنٹینرز گر رہے ہیں، کل اسی طرح فارم 47 پر بنائی گئی حکومت گرے گی! ڈٹے رہو پاکستانیو اور ہمارے ساتھ شام ہوجاو یہ اخری موقع ہے اس ملک سے فسطائیت ختم کرنے کا
Show Postراولپنڈی اور اسلام آباد والے ڈی چوک کے قریب پہنچ چکے ہیں کسی بھی وقت ڈی چوک میں صرف پی ٹی آئی کارکنان ہی ہونگے-
Show Postآج خان کی کال ہے کوئی کمپرومائزڈ نہیں ہو سکتا، آج جو پیچھے ہٹے گا نہیں نکلے گا ، ڈی چوک نہیں پہنچے گا بے نقاب ہو گا آپ کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے کمپرومائزڈ کا بیانیہ بدگمانی اور بداعتمادی کے لئے بیچا جائے گا اپنی آنکھیں کان دماغ کھلی رکھیں پروپیگنڈہ سے بچیں
Show Postہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ چلو چلو اسلام اباد چلو
Show Post