shanyousafzai.bsky.social
👤 Joined on 30 August 2025
Followers
Following
Total Posts
@shanyousafzai.bsky.social1- عمران خان سسٹم کا باپ ہے اور جیل سے سب کنٹرول کر رہا ہے۔ 2- عمران خان جب وزیراعظم تھا تب بالکل بےبس تھا اور سب کچھ جنرل باجوہ کنٹرول کرتا تھا. باشعور مگر بےچین یوتھیا
Show Postکتنا خوبصورت احساس ہے کہ، اللّہ ایک ہے، مگر وہ ہر ایک کا ہے..!!!
Show Post✨ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ ✨ صبح بخیر جمعہ مبارک اللَّهُمَّ اجعل القرآن العظيم ربيع قلبي، ونور صدري، وجلاء حزني، وذهاب همي اے اللہ قرآن کو میرے دل کی بہار، سینے کا نور، غم کا علاج اور فکر کا خاتمہ بنا دے امین یارب العالمین
Show Post