realiqrakhan.bsky.social
Words more hurt than action so be careful media girl from Islamabad
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@realiqrakhan.bsky.socialغریب عوام کے لیے نیا تحفہ 👇 وفاقی حکومت کا 36 ارب روپے کے نئے ٹیکسز کا فیصلہ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ نے نئے ٹیکسز کی منظوری دے دی
Show Postپھانسی نہیں توپ سے اس بندے کے سارے خاندان کو اوڑانا چاھیے۔ شمالی کوریا والا کام کرنا چاھیے۔ 👇 ایران نے موساد سے تعاون کے جرم میں ایک اور قیدی کو پھانسی دے دی۔۔!!
Show Postمیں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا اُجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا لوگوں کو اُداس آنکھوں سے مسکراتا دیکھا اور دلاسوں میں چھپی منافقت کو پہچانا تو معلوم پڑا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں
Show Postقسمت میں اچھی یا بری زندگی لکھی نہیں گئی ہوتی ، یہ انسان پر منحصر ہے کہ اسے اچھا بنانا ہے یا برا ۔۔۔۔۔۔۔
Show Postمشہور پاکستانی مٹھائی پہلوان ریوڑی کے بنگلہ دیش میں چرچے۔ دہائیوں بعد پہلوان ریوڑی کی بنگلہ دیش میں واپسی، پہلے ہی دن ہاتھوں ہاتھ فروخت۔
Show Post