fazal123.bsky.social
I am working as coloumnist Journalist Social media activist & Educationist
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fazal123.bsky.socialIf you still have the same mobile number for 5+ years, you are a very stable and loyal person. 🙂
Show Postصحافی حماد حسن کہا کہنا کہ جب پیرنی اور غنڈا پور اپنے جتھوں کی وحشت کا شکار بن گے کراؤڈ نے ان پر حملے شروع کیئے تو وہ خوفزدہ ہو گے عمر ایوب نے فوج سے رابطہ کیا ہمیں ان سے بچاو یہ ہمیں مار دیں گے تو رینجرز کی گاڑیاں آئیں راستہ بنایا تو یہ فرار ہوئے
Show Postیہ بات آپ گنڈے پور کے لئے کہتیں تو مناسب ہوتا۔۔۔
Show Postدوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر الزام بہت خطرناک ہے۔ موصوفہ نے دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا ہے، دوست اسلامی ملک پر شریعت کو ختم کرنے کا بڑا الزام لگا کر خود دین کی ٹھیکیدار بن رہی ہے۔ان فسادیوں کےہوتے ہوئے ملک کا بھلا نہیں ہو سکتا۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
Show Post