rania7899.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rania7899.bsky.socialحضرت ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا: نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو، جس نے رمضان میں (بیوی سے صحبت کرکے) روزہ توڑ لیا تھا، حکم دیا کہ: 1) وہ ایک گردن آزاد کرے، 2) یا وہ دو مہینے کے روزے رکھے، 3) یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے. مسلم 2599 (بخاری 6821؛ مسلم 2597؛ مسند احمد 7678)
Show Post