sulemanchaudhri.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sulemanchaudhri.bsky.socialاگر وہ پوچھ لیں ہم سے، کس بات کا غم ہے کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لیں ہم سے ~
Show Postمجھے شک ہے کہ دنیا میں اتنی مکّھیاں اور اتنے پھول نہیں اور نہ ہی مکّھیوں کے پاس اتنا وقت ہے جتنا دنیا بھر کی تمام دکانوں، ڈیپارٹمنٹل اسٹوروں اور سپر مارکیٹوں کی الماریوں میں شہد پڑا ہے۔
Show Postبلیو سکائی کا حساب کتاب بھی ہمارے فریج والا ہی ہے جب بھی کھولو وہی سامان پڑا ہوتا ہے
Show Postمحمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو۔(مسند احمد)
Show Postپٹواری خوامخواہ پیچ و تاب کھا رہے ہیں، قیادت اگر تمام صوبائی و وفاقی حکومت کے دفتروں کو تالا لگا کر چابیاں دریا میں بھی پھینک دے تو بھی حکومت کہیں نہیں جانے والی، جو حکومت دیتے ہیں وہ ساتھ میں صحافی اور سکیورٹی بھی دیتے ہیں۔
Show Post