mshahzaibkhan.bsky.social
میں حافظ سید عاصم منیر شاہ کا سپاہی ہوں وطن کے لیے جان قربان کرنے کو ہر وقت تیار سب سے پہلے پاکستان 🫡🪖🎖️❤️💞
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mshahzaibkhan.bsky.socialبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کی سول نافرمانی کی کال اور ترسیلات زر نہ بھیجنے کے درخواست کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا۔۔۔ 🚨 دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے 🚨 دسمبر 2024 کی ترسیلات دسمبر 2023 سے 29 فیصد زائد ہیں
Show Postمیرا نام فرمان علی ہے میں جانور پالتا ہوں کچھ مالی مشکلات کی وجہ سے جانوروں کی دیکھ بھال میں مشکلات آرہی تھیں وزیراعلیٰ مریم نواز لائیو اسٹاک کارڈ کی وجہ سے اب بہتر طریقے سے جانروں کی دیکھ بھال کررہا ہوں #مریم_کا_خوشحال_کسان
Show Postوزیراعظم شہبازشریف کا 5 سالہ معاشی پلان،پاکستان کی GDP کو 2029 تک 6٪ تک پہنچانا اور فی کس آمدنی 2405 ڈالر تک لے جانا 2 بڑے ہدف ہونگے۔
Show Post