133456.bsky.social
👤 Joined on 15 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@133456.bsky.socialپاکستانی🇵🇰 فوجی،مولوی،استاد،ماں،باپ سب پر بھروسہ کر لیتے ہیں اور تو اور سرمہ بیچنے والے پر بھی بھروسہ کر لیتے ہیں، ایک بار اپنے اوپر بھروسہ کر کے دیکھو، اپنے احتجاج کی تیاری کرو پاکستان🇵🇰 کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کرو، عروج مشرق میں ہم اٹھیں گے اور چھا جایئں گے یہ ہی رب کعبہ کی تشکیل ہے!
Show Postشوباز شریف ابھی بھی موقع ہے،3 تولہ سونا،2 عدد واشنگ مشین،ایک سوزوکی مہران لو اور گھر چلے جاؤ۔۔۔۔🤭
Show Post