Muhammad Noman 🔵

Muhammad Noman 🔵

nomii39.bsky.social

Social Media Activist IK Soldier ✌️🔥

👤 Joined on 16 November 2024

2198

Followers

4260

Following

277

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 16 Kas 2024, 16:32
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @nomii39.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

Rani Javed
20 February 2025 04:36

کیا آپ جانتے ہیں 1400سال پہلے آپ سے کوئی بےپناہ محبت کرتا تھا؟ جب آپ پیدا بھی نہیں ہوۓ تھے وہ تب بھی آپکے لیے دعا کیا کرتے تھے ۔ اللہ تعالیٰ سے ہم سب کی مغفرت مانگتے تھے وہ جنت سے کم کُچھ بھی نہیں مانگتے تھے ہمارے لئے ۔ يا اُمتی ، یا اُمتی،یاامتی

Show Post
Rani Javed
20 February 2025 04:36

🎀 𝕃𝕚𝕘𝕙𝕥 𝕠𝕗 𝔾𝕦𝕚𝕕a𝕟𝕔𝕖 🎀 آپ کو کیا لگتا ہے کہ آپ کی نمازوں کے لیے کی جانے والی کوشش، آپ کا قرآن پڑھنا، والدین کی قدر کرنے کی کوشش، اچھا اخلاق اپنانے کی کوشش، دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ اور اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے دین کی سربلندی کے لیے کچھ کر گزرنے کا شوق ضائع ہو جائے گا؟ ایسا ہر گز نہیں ہے..

Show Post
Rani Javed
20 February 2025 04:36

لوگوں میں بانٹتے رہا کریں ، دوا نہیں تو دعا، علاج نہیں تو تسلی ، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ_!!

Show Post
Rani Javed
20 February 2025 04:36

#ماں کی محبت🫀❤️ جب تھکن اور خوف گھیر لے تو ماں کی آغوش ہی سب سے بڑی پناہ بن جاتی ہے۔ ماں اپنی راحت بھول کر بھی اپنے بچے کو سکون دیتی ہے، اور اس کی محبت کسی سائے کی طرح ہر لمحہ ساتھ رہتی ہے۔ دنیا میں اس سے زیادہ بے لوث اور خالص محبت کوئی نہیں۔❤️🫀

Show Post
Rani Javed
20 February 2025 04:36

نفس بہت ظالم ہے۔۔۔ کبھی گناہوں میں مبتلاء کر کے اللّٰه سے دُور کرتا ہے، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غُرور میں مبتلاء کر کے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے۔

Show Post

Select language

Install App

Install App