alijutt46.bsky.social
#Proud_To_Be_Muslim♥️ #Member_of_Shahnawaz_46king_Group🥷 #Farmer🦅
👤 Joined on 29 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@alijutt46.bsky.socialLeader of the 21st Century. A New emerging thesis topic for the coming generation.
Show Postپی ٹی آئی کے لوگ شہید ہوئے ہیں ڈیڈ باڈیز بھی اُن کے گھروں کو گئی ہیں جنازے بھی ہوئے ہیں۔ رانا ثنا اللہ رانا ثناء اللہ نے اپنی ہی حکومت اور وزیرِ داخلہ کے منھ پر تھوک دیا جو کہہ رہے تھے کوئی شہادت نہیں ہوئی
Show Postخاص طور پر ہماری پنجاب کی قیادت نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ وہ قافلوں کے ساتھ آئیں گے۔ پر وہاں احتجاج میں کوئی نہیں دکھا شاہد خٹک ۔۔
Show Postعلیمہ خان آپ اس وقت واحد انسان ہو جو خان صاحب کے حوالے سے درست خبر دے سکتی ہیں، پلیز ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے قوم کو آگاہ کرے کیونکہ اس وقت خان صاحب کی safety کے حوالے سے کروڑوں لوگ پریشان ہیں 💔
Show Post