rehaqadri22.bsky.social
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rehaqadri22.bsky.socialتو دولت کس چیز کانام ہے؟ اولاد کا راضی رہنا، ماں باپ کا راضی رہنا، دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا!
Show Postوہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔ وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے۔ بس، ناممکنات کے لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا۔ ❤️
Show PostI am New Here!! Anyone Welcome me❤️😊
Show Postاڈیالہ جیل کے اندر دیوار پر لکھا ایک جملہ عمران خان یہ جیل کی دیواریں گواہ رہیں گی ہم نے اپنا عہد وفا پورا کیا ہے❤️🌸
Show Post